(24 نیوز) ممتاز قانون دان، معروف کالم نگار، مصنف اور دانشور صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی کی نئی تصنیف’’دل درویش‘‘ منظرِ عام پر آ گئی ہے، جسے علمی، ادبی اور فکری حلقوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔