جہلم: ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر کے پٹواریوں اور قانونگوؤں نے جاری قلم چھوڑ ہڑتال ختم کرتے ہوئے سرکاری امور دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انجمن پٹواریان و قانونگوئیان جہلم کے صدر اور جنرل سیکرٹری فرحان کے مطابق کھاریاں (ضلع گجرات) میں صوبائی سطح کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس. ..



