مصنف: یاسمین پرویزقسط: 7موسم گل ہے تمہارے بام پر آنے کا نامگلاب، چنبیلی، موتیا اور نرگس جس طرح گلستانوں کی زینت بن کر چہار سو اپنی مسحور کن خوشبو بکھیر کر، ہر ذی روح کے لئے روحانی سرشاری و توانائی کا باعث بنتے ہیں، بعینیہٖ چمنِ زیست میں میری لخت جگر عائشہ کا مقام ہے۔
جہاں جہاں اُس کے قدم اٹھتے ہیں، وہاں وہاں راہ میں آنے والی ہر شے فیضاب ہوتی چلی جاتی ہے۔ قطع نظر اس سے کہ وہ شناسا ہے یا ناشناسا
RELATED ARTICLES



