اسلام آباد: پاکستان میں ٹیکس، ڈیجیٹل معیشت اور تجارتی اصلاحات سے کاروباری سہولتوں میں بہتری آئی ہے۔ 2024 سے جاری اصلاحات میں ٹیکس نظام، ڈیجیٹل ادائیگیوں اور تجارتی شعبے کو جدید بنانے کیلئے اہم اقدامات کیے گئے ہیں۔ ٹیکس نظام کو جدید بنایا گیا جس کے نتیجے میں مالی سال 2025 میں ٹیکس وصولیوں میں The post ملک میں ٹیکس، ڈیجیٹل معیشت اور تجارتی اصلاحات سے کاروباری سہولتوں میں بہتری appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



