(ویب ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان بھر میں انتخابات پرامن انداز میں ہوئے،سیکیورٹی کیلئے 15ہزار سے زائد اہلکار تعینات کئے گئے۔