نیویارک(روشن پاکستان نیوز) منہاج القرآن یو ایس اے کی جانب سے ایک خصوصی پروگرام “سیرت اور جدید دور” کے نام سے منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ پروقار مجلس 20 جون 2026 بروز ہفتہ رات 7 بجے بروکلین، نیویارک کے 798 کونی آئی لینڈ ایوینیو پر ہوگا۔ اس پروگرام کے کلیدی مقرر شیخ حماد مصطفیٰ The post سیرت اور جدید دور: نیویارک میں شاندار پروگرام appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



