خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات و اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود ایف آئی اے امیگریشن حکام نے انہیں جرمنی جانے سے روک دیا۔ صوبائی وزیر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وہ جرمنی کی یونیورسٹی آف ٹوبنگن کی دعوت پر The post ایف آئی اے نے صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو ایئرپورٹ پر روک لیا appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



