یہ شور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر مچایا جا رہا ہے جس کے تحت انتہائی غریب خاندانوں کو ہر تین ماہ کے بعد ساڑھے چودہ ہزار روپے کی امدا د ملتی ہے یعنی ہر مہینے پانچ ہزار روپوں سے سے سوڈیڑھ سو روپے کم۔