ناروے (پوٹھوار ڈاٹ کام —عقیل قادر| 07جون 2026) —اسلامک لٹریچر سوسائٹی ناروے کے زیرِ اہتمام عقیدۂ ختمِ نبوت پر ایک تاریخی اور روح پرور تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں سینکڑوں خواتین و حضرات نے اپنے اہلِ خانہ اور بچوں سمیت شرکت کی۔ یہ تقریب اس اعتبار سے بھی غیر معمولی رہی کہ ناروے کی. ..



