روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 07جون 2026) — موٹر وے ایم-2 پر چکری انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ چنگان کاروان کے ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی بے قابو ہو. ..



