گوجر خان (پوٹھوارڈاٹ کام / 07 جون 2026): تحصیل گوجرخان کی یونین کونسل بیول میں پانچ سالہ بچے کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے الزام کے بعد ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متوفی کی شناخت زبیر کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق ضلع پاکپتن سے بتایا جا رہا ہے۔. ..



