بھارتی ٹیم کے بیٹر سوریا کمار یادیو نے ٹی 20 کپتانی سے ہٹائے جانے اور اسکواڈ سے باہر کیے جانے پر خاموشی توڑ دی ہے۔ بی سی سی آئی نے سوریا کمار یادیو کو ٹی 20 کپتانی سے ہٹا کر شریاس ایئر کو قیادت سونپی ہے جہاں ان کا پہلا امتحان آئرلینڈ اور انگلینڈ کی



