میرپور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مسجد کے چندہ بکس سے رقم، بند گھروں و دکانوں سے قیمتی اشیاء اور بکری چوری میں ملوث تین شاطر چور گرفتار کرلئے گئے ۔ ہری پور: ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر میرپور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن The post میرپور پولیس کی کارروائی، مسجد کے چندہ بکس سے رقم کی چوری سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث شاطر چور گرفتار appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



