فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے پر مکمل عملدرآمد اور دوسرے مرحلے کے انتظامات پر غور کے لیے قاہرہ میں ثالثوں اور مختلف فلسطینی دھڑوں کے ساتھ ملاقاتوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ



