مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 550کسی فرنٹ سیٹ پر بیٹھی ایک نازنین اٹھی اور مستانی چال چلتی میرے ساتھ والی سیٹ پر آن ٹپکی۔
فرنٹ سیٹ پر بیٹھی ایک نازنین اٹھی اور مستانی چال چلتی میرے ساتھ والی سیٹ پر آن ٹپکی۔ ویسے ہی جیسے کسی ڈال پر کوئی بھولا بسرا پراندہ اتر آیا ہو
RELATED ARTICLES



