پنڈدادنخان کے علاقے بگا سیال اور گردونواح میں مویشیوں میں پھیلنے والی لمپی سکن بیماری نے مقامی کسانوں اور مویشی پال حضرات میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ متاثرہ افراد کے مطابق متعدد گائے اور بیل اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جس کے باعث انہیں مالی اور معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا. ..
پنڈدادنخان کے متعدد دیہات میں لمپی سکن بیماری پھیل گئی، محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیمیں متحرک
RELATED ARTICLES



