اسلام آباد: محکمہ موسمیات الرٹ نے گلگت بلتستان میں ممکنہ بڑے جانی نقصان کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا، جہاں ہنزہ نگر کے علاقے میں گلیشیئر سے اچانک پانی کے اخراج کے بعد مقامی آبادی کو بروقت محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق ہِسپر گلیشیئر کے علاقے
بروقت وارننگ نے تباہی ٹال دی، گلگت بلتستان میں قیمتی جانیں محفوظ
RELATED ARTICLES



