جہلم کے نواحی علاقے ٹاہلیانوالہ میں بندروں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور یلغار سے علاقہ مکین شدید پریشانی اور خوف کا شکار ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق بندروں کے جھنڈ روزانہ کی بنیاد پر رہائشی علاقوں، گھروں کی چھتوں، گلی محلوں اور باغیچوں میں داخل ہو کر نقصان پہنچا رہے ہیں۔ علاقہ مکینوں کا کہنا. ..
جہلم کے علاقے ٹاہلیانوالہ میں بندروں کی یلغار، خواتین اور بچے خوف کا شکار
RELATED ARTICLES



