سعودی عرب نے خفیہ اطلاع دینے والوں، گواہوں اور متاثرین کے تحفظ کے لیے نئے پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ پروگرام گواہوں کے تحفظ کے قانون کے تحت قائم کیا گیا ہے جو پبلک پراسیکیوٹر کی نگرانی میں کام کرتا ہے۔ اس کا انتظام کمیٹی کے سپرد ہے جس



