جہلم: چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری اقدار پر مکمل یقین رکھتی ہے اور آزاد کشمیر کے عوام کو آزادانہ ماحول میں اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز



