لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت کو آئندہ تین سال کیلئے فکس کیا جائے اور پیٹرولیم لیوی فوری طور پر ختم کی جائے، بصورت دیگر عوامی احتجاج کی کال دی جائے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا



