مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر سیاسی مخالفین اور احتجاجی عناصر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بعض مخصوص عناصر اور ہزاروں ٹرولز آزاد کشمیر کے حالات بگاڑنے پر تُلے ہوئے ہیں۔