کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کے خاندان کو صدمہ ، بیٹی ارسلانہ محمد شاہ اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں۔
مرحوم اداکار شفیع محمد کے خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ، بیٹی کا دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال
RELATED ARTICLES



