شانگلہ () ضلع شانگلہ کی تحصیل پورن میں گریڈ اسٹیشن کی مشینری پہنچنے پر منعقدہ جشن کے دوران مبینہ ہوائی فائرنگ کے الزام میں پولیس نے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کے بھتیجے انجینئر طاہر حسین اور اسلام نامی ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے. ..



