لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے رہنمامبین عارف جٹ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’حکومت اس سال ساڑھے 15 ہزار ارب ٹیکس اکھٹا کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے، اگر آپ نے یہ ٹیکس اکھٹا کرنا ہے تو پھر بجٹ میں کاروبار بند کرنے کے طریقہ کار کی تجویز بھی دیدیں، ڈنکی لگا کر ملک سے جانے کو قانونی قرار دیا جائے، ویزا کے بغیر ملک. .. ۔



