اسلام آباد (06 جون 2026): آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کو احتجاج کی کال پر حکومت نے ریاست میں آج سے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی۔ حکومت نے آزاد کشمیر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس آج سے بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے، سروسز 12
حکومت نے آزاد کشمیر میں آج سے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی
RELATED ARTICLES



