زیادہ پرانی بات نہیں مونیکا لیونسکی ایک امریکی خاتون ہیںجو 1995 اور 1996کے دوران وائٹ ہا¶س میں بطور انٹرن (Intern) کام کرتی تھیں اس دوران ان کے اور اس وقت کے امریکی صدر بل کلنٹن کے درمیان تعلقات قائم ہوئے جب یہ معاملہ 1998ءمیں منظر عام پر آیا، تو اس نے امریکی سیاست میں ایک بڑا بحران پیدا کیا۔



