ماڈل ٹاو¿ن لاہور میں ایک بچی کی ہلاکت کے حقائق کا منظر ابھی تک دُھندلا ہے، ہمارے بیشمار گھروں میں بیشمار بچیاں کام کرتی ہیں، کچھ لوگ ان بچیوں کو اولاد کی طرح رکھتے ہیں، کچھ اُن کے ساتھ ایسی درندگیوں کے مظاہرے کرتے ہیں انسانیت ہل کر رہ جاتی ہے، بچی کی ہلاکت کے اصل حقائق کُھل کر منظر عام پر نہیں آ رہے، ہمارا میڈیا، سوشل میڈیا اور متعلقہ. .. ۔
بچی کی ہلاکت اور بیان بدلیاں
RELATED ARTICLES



