لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ، 06 جون 2026) – بریڈفورڈ کے رہائشی 34 سالہ عامر مشتاق کو خطرناک ڈرائیونگ اور متعدد ٹریفک جرائم کے سلسلے میں 40 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ عامر مشتاق اس وقت خبروں کی زینت بنا جب پولیس کے ساتھ 13 منٹ تک جاری رہنے. ..



