گوجر خان (پوٹھوارڈاٹ کام / 06 جون 2026ء): — گوجرخان کے نواحی علاقے محلہ فروزہ نزد پیروج شریف میں فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر (ٹی ایچ کیو) اسپتال گوجرخان منتقل کر دیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق جمعرات کو دو افراد کو. ..



