روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 06جون 2026) — تھانہ آراے بازار کے علاقہ ٹینچ بھاٹہ میں نوجوان کوقتل کر دیا گیا،پولیس کوہمدان نوید نے بتایاکہ اپنے بھائی نعمان نوید کے ہمراہ موٹرسائیکل پراپنے کزن کے گھر واقع ڈسپنسری گراؤنڈ پہنچا توگلی میں حمزہ ستی ایک نامعلوم شخص کے ہمراہ کھڑاتھاحمزہ ستی. ..



