کراچی ترقیاتی منصوبوں کا قبرستان بن گیا، کھربوں روپے اخراجات کے باوجود اہلیان کراچی بنیادی سہولیات سے تاحال محروم ہیں۔ ناقص منصوبہ بندی، سیاسی چپقلش اور فنڈز کی خورد برد کے باعث شہر کراچی کا بنیادی ڈھانچہ تباہ حالی کا شکار ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام آن مائی راڈار میں میزبان و تجزیہ



