ضلع گلگت کے علاقے بشمول گرو جگلوٹ، رحیم آباد، نومل، جوتل، جگلوٹ کالونی اور چلمش کے رہائشی احتیاط برتیں۔ مسافر احتیاطی تدابیر اختیار کریں: این ڈی ایم اے
ہسپر ہوپر گلیشیئر پگھلنے کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
RELATED ARTICLES



