لاہور(پی ایم این /ویب ڈیسک)شکارپورکے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن جاری ہے،102مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت60خطرناک ڈاکووں نےہتھیارڈال دیئے۔ ایس یس پی شکار پور کلیم ملک کے مطابق تیغانی گینگ کے سربراہ بیلو تیغانی نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالے، بیلو تیغانی کی گرفتاری پر ایک کروڑ The post شکارپور،کچے کےعلاقے میں آپریشن جاری،درجنوںخطرناک ڈاکووں نے ہتھیار ڈال دیئے appeared first on Pak Media News.



