اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارتی بیانات مسترد کرتے ہوئے بھارتی پراپیگنڈے کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی دعوؤں کو مضحکہ خیز قرار دیا اور جموں و کشمیر پر پاکستان. ..



