صوابی(پی ایم این/کشورعلی،نمائندہ نوشہرہ)صوابی و گردونواح میں قایم فیکٹریوں، کارخانوں اورملوں سئ نکلنے والا دھواں شہریوں میں مخلتف بیماریوں کا باعث بن گیا،ہوا آلودہ ہونےسے شہری سانس ودیگر بیماریوں کا شکار ہونے لگے جبکہ اردگرد کے علاقوں میں رہنا محال ہوگیا،انڈسٹریل اسٹیٹ کے اردگرد درجنوں دیہاتوں کا زیر زمیں پانی بھی آلودہ ہو چکا ہے۔ The post صوابی، فیکٹریوں اور کارخانوں کا کیمیکل ملا دھواں بیماریوں کاباعث بن گیا appeared first on Pak Media News.
صوابی، فیکٹریوں اور کارخانوں کا کیمیکل ملا دھواں بیماریوں کاباعث بن گیا
RELATED ARTICLES



