لاہور(پی ایم این/حامد مغل)محکمہ داخلہ پنجاب نےمحرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے صوبہ بھر کے اضلاع کو تفصیلی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق محرم الحرام میں صرف منظور شدہ اور لائسنس یافتہ جلوسوں اور مجالس کی اجازت ہوگی، جبکہ The post محرم الحرام: پنجاب میں ہائی سکیورٹی الرٹ، محکمہ داخلہ کی جامع ہدایات جاری appeared first on Pak Media News.



