اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیردفاع خواجہ آصف نے الیکشن سے پہلے آزاد کشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار دیدیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 27 جولائی کو آزاد کشمیر کے الیکشن ہیں، عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبہ ہے کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب. ..



