پشاور (5 جون 2026): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے میں اینٹی کرپشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اینٹی کرپشن ڈیسک کے افتتاح کے بعد اب شہری براہ راست وزیر اعلیٰ کو بدعنوانی سے متعلق شکایت کر سکتے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق زمونگ کور



