لاہور: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سم ایکٹیویشن پالیسی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے نئی سموں کے لیے پابندی کی مدت 60 دن سے بڑھا کر 365 دن کر دی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد شناختی چوری، غیر قانونی سموں کے اجرا اور بائیومیٹرک نظام کے غلط استعمال کی روک تھام بتایا
پی ٹی اے کی نئی پالیسی، نئی سم ایک سال تک منتقل یا بند نہیں ہو سکے گی
RELATED ARTICLES



