آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مذاکرات کے ساتھ 9 جون کو ہڑتال اور لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ مذاکرات میں حکومت کی سنجیدہ کوششوں کی باوجود ایکشن کمیٹی نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے احتجاج کا راستہ اپنایا ہے۔ آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی احتجاج کے ذریعے حکومت پر دباؤ کی کوشش



