کراچی (5 جون 2026): بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی انڈیا چھوڑ کر لندن کیوں شفٹ ہوئے اس فیصلے کے پیچھے چھپا راز سامنے آ گیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ریکارڈ ساز کرکٹر ویرات کوہلی انڈیا کو چھوڑ کر خاندان سمیت لندن منتقل ہوچکے ہیں اور اب وہ صرف کرکٹ کھیلنے ہی انڈیا آتے ہیں۔



