پاکستان میں امریکی مشن نے گزشتہ روز امریکہ کی آزادی کی 250 سالہ سالگرہ منائی اور اس اہم سنگِ میل کے موقع پر آزادی، وقار اور حقِ خود ارادیت کے اُن اصولوں کو خراجِ تحسین پیش کیا، تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی خصوصی شرکت کی ۔ اسلام آباد: تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم The post امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم شہبازشریف appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



