پیمرا نے متنازع بیان نشر کرنے پر نجی ٹی وی چینل کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نجی نیوز چینل پر محسن بیگ کا وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے خلاف متنازع بیان نشر کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن بیگ کے متنازع بیان کے بعد
پیمرا نے نجی ٹی وی چینل کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
RELATED ARTICLES



