اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئندہ مالی سال 2026-27 کیلئے بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا، اکنامک سروے 9 جون اور بجٹ 10 جون کو پیش ہوگا، وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب بجٹ پیش کرینگے۔