ویب ڈیسک: اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، جبکہ عدالت نے انہیں عبوری ریلیف دیتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا ہے۔
مومنہ اقبال ہراسگی کیس: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج، عبوری ضمانت منظور
RELATED ARTICLES



