78.9 F
Pakistan
Friday, June 5, 2026
HomeBusinessٹیکسٹائل برآمدات 25سے 30ارب ڈالر تک لے جا سکتے ہیں،مسئلہ یہ ہے...

ٹیکسٹائل برآمدات 25سے 30ارب ڈالر تک لے جا سکتے ہیں،مسئلہ یہ ہے کہ اسلام آباد کو بہت اونچا سنائی دیتا ہے،چیئرمین اپٹما کامران ارشد

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین اپٹما کامران ارشد کاکہنا ہے کہ ٹیکسٹائل برآمدات 25سے 30ارب ڈالر تک لے جا سکتے ہیں،مسئلہ یہ ہے کہ اسلام آباد کو بہت اونچا سنائی دیتا ہے،یا تو وفاق ہمارے مسائل سمجھنا نہیں چاہ رہا یا سننا نہیں چاہ رہا، ہمیں بجلی اور گیس کا وہ نرخ دیں جو خطے کے دیگر ممالک میں ہے،ملک میں 5سالہ مستقل پالیسی لانا ہوگی۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments