نگر ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی نے عوام کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا، بلاول عوام کے مستقبل، تعلیم اور ترقی کی بات کرتے ہیں۔