چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ الیکشن جیت کر گلگت بلتستان ہاؤسنگ پروجیکٹ شروع کریں گے۔ غذر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ 7 جون کو اپنے حق حاکمیت کے لیے نکلیں اور پیپلزپارٹی کو ووٹ دیں، حق حاکمیت، حق ملکیت کے ساتھ حق روزگار کا



