شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حماد شعیب کی والدہ انتقال کرگئیں۔ اداکار حماد شعیب نے والدہ کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور مداحوں سے اپیل کی کہ والدہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، اللہ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ انہوں نے اپنے فیس بک پر لکھا کہ ان
حماد شعیب کی والدہ انتقال کرگئیں
RELATED ARTICLES



